پاکستان کی فلم انڈسٹری کی کامیابی کا دور شروع ہوچکا ہے،نعیم خان
فلم انڈسٹری کی کامیابی کا کریڈٹ نوجوانوں کو جاتا ہے،نوجوان فلم پروڈیوسرکی گفتگو
منگل 20 اگست 2019 13:09
(جاری ہے)
اس وقت درجن سے زائدفلمیں بنائی جارہی ہیں جن میں نوجوان فلمسازوہدائیتکار اپنے طورپر بہترسے بہترفلم بنانے کی لگن میں ہیں،نعیم خان نے کہا کہ فلم انڈسٹری کے اس کامیاب دور کا کریڈٹ ان نوجوانوں کو جاتا ہے کہ جنہوں نے روایتی فلموں سے ہٹ کر نئے موضوعات اور نئی سوچ کے ساتھ کام شروع کیا ہے،انہوں نے کہا کہ ان کی کوششوں سے ہی فلموں میں عوام کی دلچسپی میں اضافہ ہوا ہے فلم بینوں کی سنیمائوں پر آمد بھی اس بات کا ثبوت ہے کہ وہ اچھی اور معیاری فلمیں دیکھنا چاہتے ہیں، پاکستانی فلموں کی تسلسل سے کامیابی کے بعد اب فلمسازی کے شعبہ میں اضافہ ہوگا۔
لوگ سرمایہ کاری کریں گے تو اچھے پروجیکٹ بنیں گے ،پروڈیوسرنعیم خان نے کہا کہ میری نئی پنجابی فلم’’عشق میراانمول‘‘ آنے والے دنوں میں پاکستان کی فلم انڈسٹری کی ترقی اور بحالی میں اہم ثابت ہو گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
-
اقرارالحسن کی دوسری اہلیہ نے شوہر کی تیسری شادی کی تصدیق کردی
-
آئی پی ایل لائیو سٹریمنگ کیس میں طلبی پر تمنا بھاٹیا کا سائبر سیل کو جواب
-
ڈرامہ ’’عشق مرشد‘‘ میں منفی کردارپرقتل کی دھمکیاں ملیں: حرا ترین
-
ماہرہ خان نے ایمی گالا میں آرٹسٹ اِن فیشن کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.