چودھری شوگر ملز کیس میں مریم نواز اور نواز شریف کی 2000 ملین کی منی لانڈرنگ کا انکشاف سامنے آ گیا
مریم نواز اور نواز شریف سمیت دیگر ملزمان کےاثاثے ذرائع آمدن سے مطابقت نہیں رکھتے
سمیرا فقیرحسین بدھ 21 اگست 2019 18:10
(جاری ہے)
تفتیشی افسر کی جانب سے جمع کروائی جانے والی رپورٹ کے مطابق ہانی احمد جمون کی جانب سے مریم صفدر کو 97 ہزار شئیرز منتقل کیے گیے جبکہ 2010ء میں مریم صفدر نے یوسف عباس کو 70 لاکھ شئیرز منتقل کیے اور اسی سال مریم نواز نے نواز شریف کو 50 لاکھ شئیرز منتقل کیے۔
رپورٹ میں بتایا گیا یوسف عباس کو 2013ء میں بیرون ملک سے 13 کروڑکی رقم منتقل کی گئی، یوسف عباس کا عرب امارات میں کوئی کاروبار یا ذرائع آمدن نہیں تھا، ان کو رقم کس نے بھجوائی اس حوالے سے تحقیقات کی جارہی ہیں۔ نیب کے تفتیشی افسر کی رپورٹ کے مطابق یوسف عباس نے متعدد ٹرانزیکشنز میسرز چودھری شوگر ملز کو بھجوائیں چودھری شوگر ملز کے بینیفشری نوازشریف اور مریم نواز تھے اور متحدہ عرب امارات سے آنے والی رقم کا مریم نواز تسلی بخش جواب نہیں دے سکیں جبکہ یوسف عباس کو یہ رقم 5 ٹرانزیکشن کے ذریعے ایک ہی بینک میں منتقل کی گئی۔ تفتیشی رپورٹ میں انکشاف ہوا کہ مریم نوازاور یوسف عباس نے مل کر ایک اور شمیم نامی شوگر مل خریدی۔ دونوں ملزم شمیم شوگر ملزکی خریداری کے ذرائع آمدن ابھی تک نہیں بتا سکے۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ میاں نوازشریف اورمریم کےا یسے ذرائع نہیں تھے جس سے مل خریدی جاتی، بعد میں مل بیچ دی گئی، نئے مالک کو بھی طلبی کے نوٹس جاری کئے گئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.