ی*مسئلہ کشمیر پر عالمی عدالت انصاف میں جانے کا فیصلہ خوش آئند ہے،صاحبزادہ حامد رضا
ؔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجواہ کی مدت ملازمت میں توسیع کا خیرمقدم کرتے ہیں، چیئرمین سنی اتحاد کونسل
بدھ 21 اگست 2019 21:20
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انھوں نے جامعہ رضویہ میں علماء و مشائخ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
صاحبزادہ حامد رضا نے مزید کہا کہ مودی سرکار مقبوضہ کشمیر میں تاریخ کی سب سے بڑی نسل کشی میں مصروف ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں مسلسل کرفیو کی وجہ سے کشمیری ادویات اور کھانے پینے کی اشیاء سے محروم ہو چکے ہیں۔ پاک بھارت جنگ ہوئی تو یہ آخری جنگ ہو گی۔ بھارت کو سبق سکھانے کا وقت آ گیا۔ مقبوضہ کشمیر میں عورتیں، بچے اور بوڑھے شدید مشکلات سے دو چار ہیں۔ پاکستان کی شہ رگ سے کب تک خون بہتا رہے گا۔ مسئلہ کشمیر موثر عالمی کردار کا متقاضی ہے۔ بھارت کشمیریوں کے ناقابل تسخیر جذبے سے خوفزدہ ہے۔مزید اہم خبریں
-
آڈیو لیکس کیس، آئی بی کی بینچ پر اعتراض واپس لینے کی درخواست خارج
-
صحافت کو درپیش خطرات سے مشترکہ طور پر نمٹنے کی ضرورت، گوتیرش
-
حکومت آئی ایم ایف پیکیج پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے، راجہ پرویز اشرف
-
گلگت بلتستان ، مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادجاں بحق 22شدید زخمی
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.