نئے پاکستان میں قانون سے کوئی بالاتر نہیں ، بلاول صاحب! کٹھ پتلی وزرائے اعظم کو آپ کے ابو ریموٹ کے ذریعے کنٹرول کیا کرتے تھے،
اپنی کرپشن بچانے کیلئے کشمیر کاز کا سہارا نہ لیں، دو خاندان اپنی کرپشن بچانے کے لیے قومی کاز کو تو بخش دیں، غیرت مند اور عظیم کشمیری حق خود ارادیت کیلئے اپنی جانوں کے نذرانے دے رہے ہیں ، وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کابلاول بھٹو کے خطاب پر ردعمل کے حوالے سے ٹویٹ
جمعرات 22 اگست 2019 22:27
(جاری ہے)
ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ دو خاندان اپنی کرپشن بچانے کیلئے قومی کاز کو تو بخش دیں۔
انہوں نے کہا کہ بلاول صاحب ! نئے پاکستان میں سب پر قانون کا یکساں اطلاق ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ خواتین کے حوالے سے میاں صاحب کو جیل میں جا کر ملیں اور ان سے سوال کریں جنہوں نے اپنے دور میں آپ کی والدہ ماجدہ، نانی پر مقدمات بنائے۔ انہوں نے کہا کہ نیب کو برا کہنے والے بتائیں نیب چیئرمین کا تقررکس نے کیا تھا مسئلہ نیب اور قانون کا نہیں کرتوتوں کا ہے۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ بھٹو کے وژن سے غداری بھٹو ازم پر کرپشن کا داغ لگانے والوں نے کی۔آپ کے والد اور پھوپھو قانون کی گرفت میں ہیں اور نئے پاکستان میں قانون سے کوئی بالاتر نہیں۔مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.