پشاور یونیورسٹی میں آئندہ ماہ ہونے والی بین الاقوامی کانفرنس کے انتظامات کے جائزہ بارے اجلاس منعقد
جمعہ 23 اگست 2019 12:12
(جاری ہے)
کانفرنس ایریا سٹڈی سنٹر اور چینی سفارت خانہ کے زیر اہتمام بی آر ای، سی پیک اور بین العلاقائی اشتراک کے حوالے سے ہوگی ۔
اجلاس میں وسطی ایشیائی ممالک اور مشرق وسطی سے تعلق رکھنے والے مندوبین اپنے تحقیقی مقالے پیش کریں گے ۔ ایریا سٹڈی سنٹر برائے وسطی ایشیا ، روس و چین کے ڈائریکٹر شبیر احمد نے شرکاء کو کانفرنس کے انتظامات بارے بریفنگ دی ۔پروفیسر جوہر علی نے کانفرنس ہال کے اطراف کو کشادہ اور زیادہ سہولیات کا بندوبست کرنے کی بھی ہدایت کی۔مزید تعلیم کی خبریں
-
انٹرمیڈیٹ امتحانات، جعلی امیدوار پرچہ دیتے گرفتار ،مقدمہ درج
-
پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کا ادارہ ختم کرنے کا فیصلہ
-
میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے امتحانات سرکاری سکولوں کے لیے درد سر بن گئے
-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی وزراء صحت کی بطور مہمان خصوصی شرکت
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.