ایف ایم سی آزادی ڈے نیشنل جونیئر سکوائش چمپئن شپ 2019ء کے فائنلز آج کھیلے جائیں گے
انڈر 19 کے فائنل میں حارث قاسم اورذیشان زیب ، انڈر 15 کے فائنل میںمحمد احمد اور انس بخاری مد مقابل ہونگے
جمعہ 23 اگست 2019 18:06
(جاری ہے)
گزشتہ روز تینوں کیٹیگریز کے سیمی فائنلز کھیلے گئے۔
انڈر 19 کے پہلے سیمی فائنل میں کے پی کے ذیشان زیب نے پی اے ایف کے احمد حسن کو 11/1, 11/8, 11/7 سے، دوسرے سیمی فائنل میں پنجاب کے حارث قاسم نے پی اے ایف کے عزیر شوکت کو 11/5, 11/1, 11/13, 11/8 سے ہرا دیا۔ انڈر 15 کے پہلے سیمی فائنل میں پی اے ایف کے محمد احمد نے کے پی کے مہاتیر علی کو 11/3, 11/5, 11/7 سے، دوسرے سیمی فائنل میں پنجاب کے انس بخاری نے پی اے ایف کے حمام احمد کو 11/5, 11/3, 13/11 سے ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔ انڈر 13 کے پہلے سیمی فائنل میں پی اے ایف کے سخی اللہ نے پنجاب کے ورن آصف کو 10/12, 11/6, 11/4, 10/12, 11/8 سے جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں پنجاب کے محمود محبوب نے پنجاب کے ہی عمر اسجد کو 11/7, 11/8, 11/5 سے ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
جنوبی افریقہ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
ٹی ٹونٹی میں ناقص کارکردگی کی بنیاد پر ون ڈے ٹیم سے ڈراپ کرنے پرمایوسی ہوئی : خوشدل شاہ
-
’ہندوستانی امیر لوگ ، وہ غریب ممالک کی ٹی ٹونٹی لیگز میں نہیں کھیلنا چاہتے‘: وریندر سہواگ کا متکبرانہ بیان
-
آل واپڈاانٹریونٹ کبڈی ایشین سٹائل ٹورنامنٹ فیسکو گراؤنڈ میں جاری
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل رضوان، اعظم خان، حارث رئوف کی انجری کی اپ ڈیٹ سامنے آگئی
-
سلمان بٹ نے بھی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے اپنے 15 رکنی سکواڈ کا انکشاف کردیا
-
لنکن پریمئیر لیگ، نسیم شاہ سمیت سینکڑوں کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کروالی
-
کاؤنٹی کرکٹ، شان مسعود کا جوئے کی تشہیر سے گریز
-
جیسن گلیسپی پاکستان کو ایک مستقل مزاج ریڈ بال ٹیم بنانے کے خواہشمند
-
بابر اعظم ،ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کے قریب
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.