وا ئس چا نسلرویٹرنری یونیورسٹی نے پو دالگا کروزیر اعظم قو می شجر کا ر ی مہم کا افتتاح کر دیا

ہفتہ 24 اگست 2019 00:03

لاہور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اگست2019ء) یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لا ہور میں گذ شتہ رو ز وا ئس چا نسلرپرو فیسر ڈا کٹر طلعت نصیر پا شا نے وزیر اعظم کی قو می شجر کا ر ی مہم کے تحت یو نیورسٹی کے پرو وا ئس چانسلر پرو فیسر ڈاکٹر مسعود ر با نی، ڈینز ، ڈائر یکٹر زاورشعبہ جات کے چیئر مین کے ہمراہ ہر یا لی کو فرو غ دینے کے حوالے سے ما ئکرو بائیو لو جی ڈیپا رٹمنٹ میں پو دا لگا یا۔

(جاری ہے)

ہفت روزہ قو می شجر کاری مہم کے تحت آلو دگی سے پاک صاف ستھرا صحت مند ما حول بنا نے کی غر ض سے ویٹر نری یو نیورسٹی کے تمام کیمپسز را وی کیمپس پتو کی، کالج آف ویٹر نری اینڈ اینمل سا ئنسز جھنگ، خان بہا در چوہدری مشتا ق احمدکالج آف ویٹر نری اینڈ اینمل سا ئنسز نا رو وال اورپیرا ویٹر نری انسٹی ٹیو ٹ کرو ڑ لعل ایسن لیہ میں مختلف اقسام کے بڑ ی تعداد میں پو دے لگا ئے گئے۔

متعلقہ عنوان :