فلمسٹارثناء لندن سے وطن واپسی کے بعد 26اگست سے دوبارہ شوبز سر گرمیوں کا آغاز کریں گی

ہفتہ 24 اگست 2019 11:42

فلمسٹارثناء لندن سے وطن واپسی کے بعد 26اگست سے دوبارہ شوبز سر گرمیوں ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اگست2019ء) فلمسٹارثناء لندن سے وطن واپسی کے بعد 26اگست سے دوبارہ شوبز سر گرمیوں کا آغاز کریں گی ۔ اداکارہ ثناء گزشتہ کئی روز سے ایوارڈ شو کے سلسلہ میں لندن میںمقیم تھیں ۔

(جاری ہے)

اداکارہ کراچی میں بننے والی ڈرامہ سیریلز ’’توں میرا جنون ‘‘اور ’’یتیم ‘‘کی ریکارڈنگ میں حصہ لے کر اپنی شوبز سر گرمیوں کا دوبارہ آغاز کریں گی ۔ا س کے علاوہ ثناء د ڈرامہ سیریل ’’لال ماہی ‘‘میں بھی کردارادا کر رہی ہیں ۔

متعلقہ عنوان :