ویسٹ مینجمنٹ کرپشن اسکینڈل کیس میں شہبازشریف سے تفتیش کرنے کا فیصلہ
نیب کی ٹیم29اگست کو سابق وزیراعلی کے گھر جاکر بیان ریکارڈ کرئے گی
میاں محمد ندیم پیر 26 اگست 2019 11:55
(جاری ہے)
شہباز شریف کی جانب سے نیب کے جاری کردہ سوالنامے کا تفصیلی جواب جمع کرا دیا تھا‘خیال رہے نیب ویسٹ شہباز شریف کیخلاف مینجمنٹ کمپنی اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس ، منی لانڈرنگ کیس ، ایل ڈبلیو ایم سی کرپشن کیس اور چوہدری شوگر ملز کی تحقیقات کر رہا ہے. یاد رہے نیب نے کروڑوں روپے کنسلٹنٹس کوادا کرنے پر شہباز شریف سے تفتیش کا فیصلہ کرتے ہوئے 10سال میں منصوبوں کے کنسلٹنٹس کوادا اربوں کی تحقیقات شروع کردیں تھیں. نیب زرائع کے مطابق سرکاری محکموں میں اہل افرادی قوت کے باوجودالیکشن مہم کرنےوالوں کوکنسلٹنسی سے نوازاگیا، شہبازشریف نےاپنے دورحکومت میں20ارب سے زائد رقم کنسلٹنٹس کو ادا کی. نیب نے محکمہ پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ، محکمہ خزانہ اور متعلقہ محکموں سے ریکارڈ طلب کر لیا ہے ، 10برس میں اربوں روپے من پسند کنسلٹنٹس کو ادا کیے گئے‘نیب زرائع کے مطابق سرکاری محکموں میں اہل افرادی قوت کے باوجودالیکشن مہم کرنےوالوں کوکنسلٹنسی سے نوازاگیا، شہبازشریف نے اپنے دورحکومت میں20ارب سے زائد رقم کنسلٹنٹس کو ادا کی‘جن میں سے 4 کول پلانٹس کے لیے 49 کروڑ80 لاکھ روپے ، خادم پنجاب رورل روڈپروگرام کےلیے12 کروڑ 75 لاکھ اور مری میں کیبل کارزکی تنصیب کی فزیبلٹی اسٹڈی پر20 کروڑ کی ادائیگی شامل ہیں.
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مزدوروں کا معیارزندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں: مریم نوازشریف
-
باتوں اور ٹک ٹاک سے کچھ نہیں ہوتا، علی امین گنڈا پور
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
-
سیمنٹ کی بوریوں پر تاریخ اجراء اور ایکسپائری لکھنے کا فیصلہ
-
وزیراعلی پنجاب کا ٹارگٹ ہے کہ جلد سے جلد پنجاب کی فضا کو ایسے زہر سے پاک کیاجائے : مریم اورنگزیب
-
سعودی عرب: مناہل العتیبی کو 11 برس قید کی سزا
-
وزیراعظم نے غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کرانے کی منظوری دیدی
-
پاکستان، آئی ایم ایف کے درمیان نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کا شیڈول طے پاگیا
-
5 سالوں میں ہر ضلع میں سٹیٹ آف دی آر ٹ ہسپتال بنا کرجاؤں گی
-
مزدور کو درپیش مسائل کا مکمل ادراک ہے، حکومت آئندہ بجٹ میں مزدوروں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھائے گی، وزیراعظم شہباز شریف کا تقریب سے خطاب
-
ای او بی آئی نے پنشنرز کیلئے 4ارب 73کروڑ روپے سے زائد کی پنشن جاری کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.