110 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے گاڑی چلانے والے ڈرائیور کی روکے جانے پر دلچسپ وضاحت
امین اکبر اتوار 1 ستمبر 2019 23:57
پولیس نے کیمبرج شائر کے قریب ایک ڈرائیور کو 110 میل فی گھنٹہ کی رفتار پر گاڑی چلاتے ہوئے روکا تو ڈرائیور نے دلچسپ وضاحت پیش کی۔ ڈرائیور کا کہنا تھا کہ اسے ٹوائلٹ جانا تھا، جس کی وجہ سے وہ تیزی سے گاڑی چلا رہا تھا۔
(جاری ہے)
پولیس نے خراب موسم میں 100 میل سے زیادہ رفتار پر جاتی ایک مرسیڈیز کو روکا تو ڈرائیور نے بتایا کہ اسے ٹوائلٹ جانا ہے، جس کی وجہ سے وہ تیزی سے گاڑی چلا رہا ہے۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.