پنجاب اسمبلی کا اجلاس 16ستمبر کو طلب

بدھ 11 ستمبر 2019 17:36

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 ستمبر2019ء) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس 16ستمبر سہ پہر تین بجے طلب کر لیا۔ پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے 17ویں اسمبلی کی14ویں سیشن کے لئے گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔