عظیم قائد نے برصغیر کے مسلمانوں کیلئے علیحدہ وطن کے خواب کو شرمندہ تعبیر کیا،

’’کشمیر پاکستان کی شہہ رگ ہے‘‘ قائد کے اس فرمان کی روشنی میں کسی بھی قیمت پر اپنی شہہ رگ کی حفاظت کریں گے وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ٹویٹ

بدھ 11 ستمبر 2019 18:33

عظیم قائد نے برصغیر کے مسلمانوں کیلئے علیحدہ وطن کے خواب کو شرمندہ ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 ستمبر2019ء) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ قوم اپنے عظیم قائد کو ان کی 71 ویں برسی پر خراج عقیدت پیش کرتی ہے، عظیم قائد نے برصغیر کے مسلمانوں کیلئے علیحدہ وطن کے خواب کو شرمندہ تعبیر کیا۔

(جاری ہے)

بدھ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہاکہ"کشمیر پاکستان کی شہہ رگ ہی" قائد کے اس فرمان کی روشنی میں کسی بھی قیمت پر اپنی شہہ رگ کی حفاظت کریں گے۔