نیشنل پارٹی وحدت بلوچستان ورکنگ کمیٹی کا اجلاس کل 15 ستمبر کو کوئٹہ میں ہوگا

ہفتہ 14 ستمبر 2019 21:51

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 ستمبر2019ء) نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان نے جاری بیان میں کہا ہے کہ نیشنل پارٹی وحدت بلوچستان ورکنگ کمیٹی کا اجلاس کل 15 ستمبر کو وحدت صدر میر عبدالخالق بلوچ کی زیر صدارت کوئٹہ میں منعقد ہوگا بیان میں ورکنگ کمیٹی ممبران اور ریجنل سیکرٹریز کو اپنی شرکت یقینی بنانے کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :