وفاقی حکومت کی جانب سے لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے قائم کمیشن (آج) سے کوئٹہ میں سماعت کریگا
اتوار 15 ستمبر 2019 22:15
(جاری ہے)
محکمہ داخلہ بلوچستان کے مطابق لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے حکومتی کمیشن کی سربراہی بلوچستان ہائی کورٹ کے ریٹائرڈ جسٹس فضل الرحمن کریں گے،کمیشن آج بروز پیر سے 21ستمبر تک روزانہ کی بنیاد پر بلوچستان کے مختلف شہروں سے تعلق رکھنے والے لاپتہ افراد کے کیسز کی سماعت کرے گا،کمیشن اس دوران مجموعی طور پر95افراد کے کیسز کی سماعت کریگا سماعت میں سب سے زیادہ 31کیسز کا تعلق کوئٹہ سے ہے ،سماعت کے دوران لاپتہ افرادکے لواحقین،پولیس،لیویز،حساس ادارے کے اہلکاروں سمیت متعلقہ حکام کمیشن میں پیش ہوں گے کمیشن نے کوئٹہ میں آخری مرتبہ24جون سے 3جولائی تک 121لاپتہ افراد کے کیسز کی سماعت کی تھی ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.