انسداد ڈینگی مہم کومزید موثر انداز میں آگے بڑھایا جائے ،غفلت برداشت نہیں کی جائیگی ‘ سید رفاقت گیلانی
صوبہ بھر کے تمام ڈپٹی کمشنرزخود انسداد ڈینگی مہم کو مانیٹر کریں‘، ان ڈور اور آؤٹ ڈور سرویلنس پر بھر پور توجہ دی جائے ‘ سیاسی معاون
پیر 16 ستمبر 2019 15:25
(جاری ہے)
انسداد ڈینگی مہم میںکسی بھی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی ۔صوبہ بھر کے تمام ڈپٹی کمشنرزخود انسداد ڈینگی مہم کو مانیٹر کریں۔انہوں نے ان ڈور اور آؤٹ ڈور سرویلنس پر بھر پور توجہ دی جائے اور ہسپتالوں میں زیر علاج ڈینگی کے مریضوں کوبہترین طبی سہولتیں مہیا کی جائیں ۔
گندے پانی کے نکاسی آب کی روانی میں کسی قسم کی رکاوٹ کو حائل نہ ہونے دیںتاکہ ڈینگی لاروا کی افزائش نہ ہو پائے۔انہوں نے تمام محکموں کے افسران کو ہدایت کی کہ اگر کسی بھی محکمہ کی طرف سے کوتاہی پائی گئی تو اس کے خلاف محکمہ کو سخت کاروائی کے لئے ہدایت کی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.