فواد چوہدری نے ’ڈپٹی وزیراعظم‘ بننے کی خواہش ظاہر کردی
میں بہانے بہانے سے وزیراعظم کو بتاتا ہوں کہ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا وزیر تقریبا ڈپٹی پرائم منسٹر ہوتا ہے۔اللہ کرے اس پر وزیراعظم کا دھیان آ جائے ابھی تک تو نہیں آیا۔ فواد چوہدری
مقدس فاروق اعوان بدھ 18 ستمبر 2019 13:07
(جاری ہے)
چین سنگاپور، ملائیشیا ،کوریام،انڈونیشیا اور پاکستان میں فرق سائنس و ٹیکنالوجی کا ہے۔
اس موقع پر فواد چوہدری نے ڈپٹی وزیراعظم بننے کی خواہش بھی ظاہر کر دی اور کہا میں بہانے بہانے سے وزیراعظم کو بتاتا ہوں کہ ان ممالک میں سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا وزیر تقریبا ڈپٹی پرائم منسٹر ہوتا ہے۔اللہ کرے وزیراعظم کا دھیان آ جائے ابھی تک تو نہیں آیا۔فواد چوہدری کے اس بیان پر ہال تالیوں اور قہقوں ستے گونج اٹھا۔خیال رہے کہ وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹکنالوجی فواد چوہدری 2022ء میں پہلا پاکستانی خلاء میں بھیجنے کا اعلان بھی کر چکے ہیں۔فواد چوہدری نے کہا کہ مجھے بہت خوشی ہے کہ پہلے پاکستانی خلاباز کیلئے سلیکشن پراسس اگلے سال 2020 سے شروع ہو رہا ہے، پہلے مرحلے میں50 خلانورد شارٹ لسٹ کریں گے ان میں سے25 فائنل مرحلے میں جائین گے اور 2022 میں ہم انشاللہٰ پہلا پاکستانی خلاء میں جائیگا، یہ پاکستان کی سپیس پروگرام کیلئےتاریخ ساز اقدام ہوگا۔مزید اہم خبریں
-
سپریم کورٹ کے جج جسٹس شاہد وحید کا پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس میں اختلافی نوٹ جاری‘ایکٹ آئین سے متصادم قرار
-
لاہور ہائیکورٹ کے باہر وکلاء اور پولیس میں تصادم
-
وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس کل طلب ،سانحہ 9مئی کو یوم سیاہ اور شہداءسے اظہار یکجہتی کیا جائیگا
-
جنگ بندی پر بات چیت بحال ہونے کے باوجود زمینی حملے پر عمل درآمد کے لیے اسرائیلی ٹینک رفح میں داخل
-
رفح پر حملے کے خدشے کے پیش نظرواشنگٹن نے اسرائیل کو دو ہزار اور 17سو پاﺅنڈ کے بموں کی فراہمی روک دی
-
اسرائیل کے خلاف کارروائی پر امریکی سینیٹرز کی عالمی عدالت جرائم کو دھمکی
-
وزیر داخلہ کے حکم پر گارڈن ٹاون لاہور اور عوامی مرکز کراچی کے پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلیں رہیں گے ،پوری کوشش ہے کہ عوام کو پاسپورٹ بنوانے میں کوئی دقت پیش نہ آئے، محسن نقوی
-
پاکستان میں فلم کی صنعت ٹیکس فری ہے، ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کی جانب سے پاکستانی ثقافت پر فلم کی تیاری خوش آئند ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی ٹیم کے ارکان سے ملاقات میں گفتگو
-
اسرائیلی فوج نے رفح پر حملہ کیا توہم بحری جہازوں پر اپنے حملوں کو بڑھا دیں گے.یمنی حوثی گروپ
-
پارلیمنٹ کو پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023 بنانے کا اختیار نہیں ، ایکٹ آئین کے خلاف ہے،جسٹس عائشہ اے ملک
-
بلوچستان کی ترقی پائیدار امن سے جڑی ہے،محسن نقوی
-
موبائل فون سمیں بند کرنے سے ٹیلی کام کمپنیوں کو 50 ملین روپے نقصان کا خدشہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.