ریحان قتل کیس، ملزم دانیال یوسف کی جانب سے دائر درخواست مسترد

جمعرات 19 ستمبر 2019 20:02

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 ستمبر2019ء) ریحان قتل کیس مقتول کے خلاف مقدمہ درج کرنے سے متعلق درخواست کی سماعت ،عدالت نے ملزم دانیال یوسف کی جانب سے دائر درخواست مسترد کردی۔

(جاری ہے)

ملزم دانیال یوسف نے مقتول کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر کی تھی جس میں اس کا کہنا تھا کہ ریحان ہمارے گھر میں ڈکیتی کے لیے آیا تھا ،ریحان کو رنگے ہاتھوں پکڑا تھا ،ریحان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا جائے۔

متعلقہ عنوان :