پاسکو سندھ حکومت کو گندم فراہم کرے تا کہ آٹے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں میں کمی آئے،محمود مولوی
کراچی میں گندم کی قیمت 40روپے اور آٹے کی قیمت 46روپے تک پہنچ گئی ہے جو کہ لمحہ فکریہ ہے، رہنماء پی ٹی آئی
جمعرات 19 ستمبر 2019 23:55
(جاری ہے)
محمود مولوی نے کہا کہ پاکستان میں گندم کی طلب 58لاکھ ٹن ہے جب کہ حکومت کے پاس 52لاکھ ٹن گندم موجود ہے باقی 8لاکھ ٹن گندم پرائیوٹ سیکٹر کے پاس موجود ہے۔
ہمیں گندم بر آمد کی ضرورت نہیں مگر گندم کی قیمتوں میں کمی کرنے کے لئے فوری اقدامات کی ضرورت ہے۔ پرائیوٹ سیکٹر کے پاس 8لاکھ گندم موجود ہے اور وہ اس کی من مانی قیمتیں وصول کررہے ہیں۔ محمود مولوی نے کہا کہ پچھلے 2مہینوں سے گندم کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے جس سے عوام پریشان ہیں مگر اب وقت آگیا ہے کہ سندھ حکومت اقدامات کرے اور ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی بھی کرے تاکہ عوام کے مسائل میں کمی آسکے۔مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.