پاکستا ن کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک ٹیموں میں شامل کھلاڑیوں کوسینٹرل کنٹریکٹ دے دیا
جمعرات 19 ستمبر 2019 20:40
(جاری ہے)
میڈیا پر جانے سے قبل کھلاڑی پی سی بی کے ڈائریکٹر ڈومیسٹک سے اجازت لینے کے پابند ہوں گے ۔
کھلاڑی بیرون ملک لیگ کھیلنے کے لئے پی سی بی سے اجازت لینے کے پابند ہوں گے ۔کھلاڑی آئی سی سی اور پی سی بی کوڈ آف کنڈکٹ کے پابند ہوں گے ۔پہلی مرتبہ 11 رکنی ٹیم کے علاوہ پانچ ریزرو کھلاڑیوں کو بھی میچ فیس ملے گی ۔فرسٹ الیون کے چار روزہ میچ میں 11 رکنی ٹیم میں شامل کھلاڑیوں کو 75 ہزار روپے میچ فیس ملے گی ۔پانچ ریزرو کھلاڑیوں کو 30 ہزار روپے میچ فیس ملے گی ۔سیکنڈ الیون میں شامل کھلاڑیوں کو 30 ہزار روپے میچ فیس ملے گی ۔پانچ ریزرو کھلاڑیوں کو 12 ہزار روپے میچ فیس ملے گی ۔ون ڈے کرکٹ می فرسٹ الیون کی ٹیم کو 40 ہزار روپے میچ فیس ملے گی ۔ریزرو کھلاڑیوں کو 16 ہزار روپے میچ فیس ملے گی۔سیکنڈ الیون میں شامل 11 کنی ٹیم کو 15 ہزار روپے میچ فیس دی جائے گی ۔پا نچ ریزرو کھلاڑیوں کو 6 ہزار روپے میچ فیس ملے گی ۔ٹی ٹونٹی میں فرسٹ الیون کے 11 کھلاڑیوں کو15 ہزار اور ریزرو کھلاڑیوں کو چھ ہزار روپے میچ فیس ملے گی ۔ٹی ٹونٹی سیکنڈ الیون میں 11 رکنی ٹیم کو 15 ہزار روپے اور ریزرو کھلاڑیوں کو چھ ہزار روپے ملیں گے۔مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.