ظ* سپیشل سیکرٹری داخلہ احسان بھٹہ کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو لاہور آفس کا دورہ
جمعرات 19 ستمبر 2019 23:10
(جاری ہے)
Mچیئرپرسن سارہ احمد نے کہا کہ پنجاب بھر میں چائلڈ پروٹیکشن بیور کا ادارہ کام کر رہا ہے اس کی باقاعدہ ایک ہیلپ لائن 1121 ہے جس پر پورے پنجاب سے کالز اور شکایات وصول ہوتی ہیں۔
اگر کسی بچے کے متعلق کوء کال آتی ہے تو چائلڈ پروٹیکشن بیور کی ٹیم فوری طور پر متعلقہ جگہ پہنچ کر بچے کو اپنی تحویل میں لے لیتی ہے۔سپیشل سیکرٹری داخلہ نے ڈائریکٹر جنرل چائلڈ پروٹیکشن بیورو کو ہدایات جاری کی کہ وہ مختلف مقامات پر کیمپین چلائیں اور بچوں بھیک مانگنے پر مجبور کرنے والے والدین کے خلاف قانونی کارروائی کریں۔انھوں نے کہا کہ پنجاب میں بڑے پیمانے پر اس عمل کو یقینی بنایا جائے اور ایسے بچوں کو ریسکیو کریں۔آخر میں سپیشل سیکرٹری داخلہ احسان بھٹہ نے چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے سکول کا بھی دورہ کیا اور چیئر پر سن سارہ احمد کی کاوشوں کی تعریف کی۔ انھوں نے کہا کہ محکمہ داخلہ پنجاب چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے ساتھ ہر ممکن تعاون کرے گا۔مزید قومی خبریں
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.