پاکستان گلوز مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے سا لانہ انتخابات میں اسد نصیر چیئرمین ، قاسم محمود سینئر وائس چیئرمین منتخب ہو گئے
جمعرات 19 ستمبر 2019 23:10
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پاکستان گلوز مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے سا لانہ انتخابات برائے سال 2019-2020 کے لئے 4سیٹوں کارپوریٹ کلاس اور2 سیٹوںایسوسی ایٹ کلاس کے الیکشن میںشاہد لطیف ،قاسم محمود ،محمد اعجاز چودھری اور قمر مُنیرجبکہ کارپوریٹ کلاس سے انس راحیل اور اویس احمد ایسوسی ایٹ کلاس کے لئے منتخب ہوئے ہیں۔
انتخابات کا عمل مکمل کرتے ہوئے چیئرمین ، وائس چیئرمین اور وائس چیئر مین کا انتخاب بھی مکمل کر لیا گیا ہے ۔ اسد نصیر ملک کو چیئرمین انس راحیل کو وائس چیئرمین اور قاسم محمودکو سینئر وائس چیئرمین منتخب کیا گیا ہے ۔الیکشن میں الیکشن کمیشن کے فرائض چیئرمین حاجی آفتاب احمد برلاس ، محمد یونس اورعرفان احمد نے سر انجام دیئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.