ایکسن موبل کی پاکستان کے ساتھ ایل این جی ڈیل ،حکومت نے 600 ایم ایم سی ایف ڈی ایل این جی خریدی ہے ، اعلامیہ
جمعہ 20 ستمبر 2019 23:28
(جاری ہے)
اعلامیہ کے مطابق قانونی طور پر ٹرمینل پابند نہیں ہے کہ وہ حکومت کو زیادہ ایل این جی کیپسٹی دے اور رضامندی پر بھی مفت ایل این جی نہیں ملے گی۔
اعلامیہ کیمطابق گیس اسٹورج اور ریسیسیفیکیشن میں حکومت کو ترجیح حاصل ہوگی ۔اعلامیہ کے مطابق اگر حکومت اپنی پوری صلاحیت استعمال نہیں کررہی ہے تو ، کسی بھی تیسرے فریق کا استعمال ،حکومت کو ادائیگی کی ذمہ داریوں سے بچائے گا ۔اعلامیہ میں کہاگیاکہ یہ معاہدہ آخری حکومت کے دوران ہوا تھا نیز ٹرمینلز پر نیب کی کاروائیوں کے پیشِ نظر موجودہ حکومت ٹرمینل کیساتھ زیادہ ایل این جی کیپسٹی کا معاہدہ نہیں کرے گی۔مزید اہم خبریں
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.