مجھے حقیقی معنوں میں بریک تھرو فلم ’’ سنگم ‘‘ کیلئے امجد بوبی کے لکھے ہوئے گیت سے ملا ‘ وارث بیگ
اس فلم کیلئے ایک ہی دن میں چار گانے ریکارڈ کرائے اور خوش قسمتی سے چارو ں بہت مقبول ہوئے ‘ انٹر ویو
ہفتہ 21 ستمبر 2019 12:55
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں وارث بیگ نے کہا کہ مجھے امسال پرائیڈ آف پرفارمنس ملا ہے جو کسی بھی فنکار کیلئے اعزاز کی بات ہے ۔
انہوںنے کہا کہ اختر حسین میرے استاد تھے اور میں نے ان سے بہت کچھ سیکھا ہے ۔ موسیقار استاد نصرت فتح علی خان ،امجد بوبی اور ایم ارشد کے ساتھ کام کیا ہے ۔ اپنی زندگی میں استاد نصرت فتح علی جیسا بڑا انسان نہیں دیکھا ۔ انہوںنے بتایا کہ میں حال ہی میں امریکہ سے پاکستان واپس آیا ہوں اور دووبارہ سے مصروفیت کا آغاز کیا ہے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.