شوبز میں آنے پر گھر والوں کی سپورٹ کیساتھ مخالفت کا بھی سامنا کرنا پڑا ‘ حنا رضوی
بڑی بہنوں میںکویتا نے بڑی سپورٹ دی جبکہ سنگیتا اور بھائی نے مخالفت کی ‘ انٹر ویو میں گفتگو
ہفتہ 21 ستمبر 2019 12:55
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں حنا رضوی نے کہا کہ شوبز میں آنے کیلئے میری بڑی بہنوں میں کویتا نے بڑی سپورٹ دی جبکہ اس کے برعکس میری بڑی بہن سنگیتا اور میرے بھائی جو امریکہ میں مقیم ہیں انہوں نے مخالفت کی ۔
اگر میں آج اداکارہ ہوں تو اس کے پیچھے میری بہن کویتا کی بڑی سپورٹ ہے ۔ ایک سوال کے جواب میں حنا رضوی نے کہا کہ سنگیتا اور کویتا نے فلم انڈسٹری میں بڑے خوبصورت کردار نبھائے ہیں اور میں ان کی اداکاری کی معترف ہوں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.