اب دوسرے ممالک سے اربوں ڈالرز کی گیس خریدنے کی ضرورت نہیں ہوگی؟ پاکستان میں گیس کے وسیع ذخائر دریافت کر لیے گئے
بلوچستان کے علاقے کوہلو میں گیس کا بڑا ذخیرہ ملنے کی امید، ذخیرے کے حوالے سے بلوچستان حکومت کنسورشیم بنائے گی
محمد علی پیر 30 ستمبر 2019 22:28
(جاری ہے)
کوہلو میں جن گیس کے ذخائر کی دریافت کا امکان ہے، صوبائی حکومت ان ذخائر کی خود مائننگ نہیں کر سکتی۔
اس حوالے سے ماہرین کی جانب سے کہا جا رہا ہے کہ بلوچستان کے علاقے کوہلو میں جن گیس کے ذخائر کی نشاندہی کی گئی ہے، وہ ممکنہ طور پر پاکستان کی توانائی کی ضروریات کو بہت حد تک پورا کر سکتے ہیں۔ تاہم اس علاقے میں موجود گیس ذخائر کتنے ہیں، یہ تب ہی معلوم ہو سکتا ہے جب ان تک رسائی حاصل کی جائے گی۔ واضح رہے کہ اس سے قبل وفاقی حکومت نے پاکستان کی سمندری حدود میں تیل و گیس کے وسیع ذخائر کو دریافت کرنے کی کوشش کی تھی، تاہم اربوں روپے کی سرمایہ کاری کے باوجود توانائی کے ان ذخائر تک رسائی حاصل کرنے میں ناکام ہوئی تھی۔ جبکہ اب ایک مرتبہ پھر ملک میں گیس کے وسیع ذخائر ملنے کی خوشخبری سنائی جا رہی ہے۔ جبکہ یہاں یہ بھی واضح رہے کہ بلوچستان پہلے سے ہی گیس کے وسیع ذخائر کا ملک ہے اور پاکستان میں پیدا ہونے والی زیادہ تر گیس بلوچستان سے ہی حاصل کی جاتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت انصاف رفح میں اسرائیلی جارحیت روکنے کے لیے درخواست پر فیصلہ کل سنائی گی
-
پاکستان میں گرمی کی لہر، سینکڑوں متاثرہ افراد ہسپتالوں میں
-
آئی ایم ایف کی جانب سے اب براہ راست اداروں کو ہدایات جاری ہونا شروع ہوگئی ہیں
-
عمران کے خلاف آرٹیکل 6 تحت غداری کے مقدمے کی کارروائی کرنے کی درخواست خارج
-
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں تین دنوں میں 8400 روپے کی کمی ہوگئی
-
ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید 4 روپے فی لیٹر کمی کا امکان
-
وفاقی حکومت کے اخراجات 58 فیصد اضافے کے ساتھ 6 ہزار 710 ارب روپے تک پہنچ گئے. وفاقی وزارت خزانہ
-
نجکاری کمیشن کے مالیاتی مشیروں کا پاور ڈویژن کی کارکردگی پر تحفظات اظہار‘قابل گرفت بنانے کی سفارش
-
دوہری شہریت والوں کو سول سرونٹ تعینات کرنے پر پابندی کا بل قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کروادیا گیا
-
غزہ میں جنگ بندی کا معاملہ، عالمی عدالت کا فیصلہ جمعے کو
-
کشکول توڑ دیا‘ اب سرمایہ کاری چاہتے ہیں، وزیراعظم
-
فرد واحد کے فیصلوں سے ملک دو لخت ہواہمیں قومی یکجہتی کی ضرورت ہے،عمر ایوب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.