قومی انڈر 19 تین روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کا پہلا راوٴنڈ مکمل
خیبرپختونخوا نے بلوچستان کو شکست دے دی
جمعرات 3 اکتوبر 2019 20:23
(جاری ہے)
دوسری جانب اسٹیٹ بنک اسٹیڈیم کراچی میں سندھ اور سنٹرل پنجاب کے درمیان دلچسپ مرحلے میں داخل ہونے والا میچ بالآخرڈرا ہوگیا۔
مظفرآباد اسٹیڈیم میں جاری سدرن پنجاب اور ناردرن کے درمیان انڈر 19 میچ بے نتیجہ ختم ہوگیا ہے۔ شہر میں جاری غیرمتوقع بارشوں کے باعث تین روزہ میچ میں کل136.2 اوورز کا کھیل ہی ممکن ہوسکا۔ میزبان ٹیم نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 225 رنز سیمیچ کے آخری روزاپنی پہلی اننگز کا دوبارہ آغاز کیاتو مقررہ 83 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 273 رنز کا مجموعہ بنایا۔سدرن پنجاب کے حارث جاوید نے 5 کھلاڑیوں کو آوٴٹ کیا۔ جواب میں 11 رنز پر سدرن پنجاب کیپہلے 3 کھلاڑی آوٴٹ ہوکر پویلین واپس لوٹ چکے تھے۔ جس کے بعد فیضان ظفر اور محمد آصف نے ذمہ دارانہ کھیل کا مظاہرہ کیا۔ فیضان ظفر 60 اور محمد آصف 34 رنز بنا کر آوٴٹ ہوئے۔ مہمان ٹیم نے 53.2 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 122 رنز بنائے تھے کہ میچ کے لیے مقررہ وقت ختم ہونے امپائرز نے میچ کو بے نتیجہ ختم کرنے کا اعلان کردیا۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.