پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہڈیوں کے امراض کا عالمی دن 12اکتوبر کو منایا جائے گا

جمعہ 4 اکتوبر 2019 17:03

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 اکتوبر2019ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہڈیوں کے امراض کا عالمی دن 12اکتوبر کو منایا جائے گا اس دن کی مناسبت سے محکمہ صحت کے زیراہتمام احمدیارسمیت ملک بھرمیں آگاہی واکس اور سیمینارز انعقادپذیر ہوں گے جس میں مقررین ہڈیو ں کے امراض ،علاج اور تدارک کے حوالے سے عوام میں شعور اجاگر کریںگے۔

(جاری ہے)

الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشر اور پرنٹ میڈیا خصوصی فیچر شائع کریں گے

متعلقہ عنوان :