نئے کھلاڑیوں میں جان ہی نہیں، نیا ٹیلنٹ کہاں سے لائیں؟ مصباح الحق کا شعیب ملک اور محمد حفیظ کو آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں شامل کرنے کا عندیہ
سینیئر کھلاڑیوں کو الگ کرنے کی باتیں اتنی جلدی نہیں کرنی چاہئیں، نوجوان بیٹسمین لیگ اسپنر کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار نہیں: مصباح الحق
عثمان خادم کمبوہ جمعرات 10 اکتوبر 2019 21:39
(جاری ہے)
مصباح نے کہا کہ وہ دونوں کم از کم اسپنرز کو تو اچھا کھیلتے ہیں، نئے کھلاڑیوں میں جان ہی نہیں، نیا ٹیلنٹ کہاں سے لائیں، جو پرفارم کرے گا اسے چانس دیں گے۔
دوسری جانب گوجرانوالہ کی عدالت میں قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ مصباح الحق کے خلاف رٹ پٹیشن دائر کر دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق مصباح الحق کیخلاف رٹ پٹیشن ایڈو وکیٹ منظور قادر نے سول جج ابرار علی خان کی عدالت میں دائر کی ہے جس میں چیئرمین پی سی بی احسان مانی، چیف ایگزیکٹو اور چیف سلیکٹر و ہیڈ کوچ مصباح الحق کو فریق بنایا گیاہے۔ ایڈوکیٹ کی جانب سے درخواست میں ماہانہ 32 لاکھ روپے تنخواہ پر اعتراض اٹھایا گیاہے ، درخواست گزار کا کہناہے کہ اس خطیر رقم سے غریبوں کیلئے یتیم خانہ کھولا جا سکتا ہے ، عوام کے پیسے کا بے دریغ استعمال نہیں ہونا چاہیے۔درخواست کے متن میں درج ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے شاہانہ اخراجات سے ہر پاکستانی متاثر ہورہا ہے،کرکٹ بورڈ کے کسی عہدیدار کی تنخواہ 5 لاکھ روپے سے زیادہ نہیں ہونی چاہیے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.