کے پی حکومت کی مولانا فضل الرحمان کے مارچ کو روکنے کی حکمت عملی تیار
ڈنڈا بردار لوگوں کو سڑکوں پرلانے کی اجازت نہیں دیں گے، مولانا کے غیرقانونی اقدام کیخلاف ایکشن ہوگا، ہماری حکومت گئی توکیا مولانا وزیراعظم بن سکیں گے؟وزیراطلاعات خیبرپختونخوا شوکت یوسفزئی کی پریس کانفرنس
ثنااللہ ناگرہ اتوار 13 اکتوبر 2019 18:21
(جاری ہے)
مگراحتجاج کے نام پر خون خرابے کی اجازت نہیں دیں گے۔ ڈنڈا بردار لوگوں کو سڑکوں پرلانے کی اجازت نہیں دیں گے۔
مولانا کےغیرقانونی اقدام کے خلاف ایکشن ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ کوئی اپنی خواہشات کے مطابق نظام کو چلانا چاہتا ہے تواس کی اجازت نہیں دیں گے۔ واضح رہے اس سے قبل وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ محمود خان بھی دوٹوک کہہ چکے ہیں کہ فضل الرحمان اچانک آئے اور مذہبی نعرہ لگادیا، بعد میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ یہ آزادی مارچ ہوگا۔فضل الرحمان کواقتدار میں رہنے کو شوق ہے۔پی ٹی آئی کے پاس واضح مئوقف تھا جب پی ٹی آئی نے دھرنا دیا۔لیکن مولانا فضل الرحمان کے پاس کیا بیانیہ ہے۔مولانا واضح مئوقف اور بیانئے کے ساتھ آئے تو مولانا نے یوٹرن نہیں اباؤٹ ٹرن لیا ہے۔انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کو خیبرپختونخواہ سے نکلنے نہیں دوں گا اس بیان پر قائم ہوں۔مولانا فضل الرحمان چندے اکٹھے کررہا ہے لیکن ہم نے ان کو نکلنے نہیں دینا۔قیام امن حکومت کی ذمہ داری ہوتی ہے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.