سبزی منڈی سلہڈ کے قریب دکان کے تنازعہ پر چھ افراد نے حملہ کر کے ایک نوجوان کو شدید زخمی کر دیا
پیر 14 اکتوبر 2019 19:25
(جاری ہے)
زخمی نوجوان کا والد مستری چوہدری شفاقت بیٹے کے شدید زخمی ہونے کا سنتے ہی حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گیا، زخمی کو طبی امداد کیلئے ڈی ایچ کیو ہسپتال پہنچا دیا گیا جہاں اس کی حالت خطرے سے باہر ہے، کینٹ پولیس نے چھ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے، جاں بحق شخص کے لواحقین سراپا احتجاج بن گئے اور انہوں نے ملزمان کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کر کے انہیں فوری طور پر گرفتار کرنے کا مطالبہ کر دیا۔
دکان کے تنازعہ پر سلہڈ سبزی منڈی کے قریب چھ افراد بابر، جعفر، یاسر، راشد، فریدون اور ہارون نے ڈنڈوں اور لاتوں و مکوں کے وار کر کے عامر علی ولد چوہدری شفاقت کو شدید زخمی کر دیا، ملزمان واقعہ کے بعد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ واضح رہے کہ زخمی نوجوان عامر علی کا والد مستری چوہدری شفاقت کسی کام کے سلسلہ میں منڈیاں گیا ہوا تھا، جب والد کو بیٹے کے زخمی واقعہ کا علم ہوا تو وہ وہیں پر دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہو گیا۔مزید اہم خبریں
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.