ُREDAP کارپوریٹ کنسلٹنسی کمپنی ملک کی تعمیر و ترقی میں اہم کردار ادا کر رہی ہی: سرور خان
نئے بزنس کیلئے تمام مسائل اور NOC ایک ہی کمپنی اپنے قابل سٹاف کے ذریعے قانونی طور پر فراہم کر رہی ہے
پیر 14 اکتوبر 2019 20:20
(جاری ہے)
جس بنا پر کوئی بزنس مالک ریڈاپ (REDAP)کی خدمات کو ترجیح دیتا ہے۔ جہاں اسے تمام مسائل کو قانونی طریقے سے ڈیل کرنے کے لئے تجربہ کار اور قابل لوگ فراہم ہوتے ہیں۔
کم وقت میں اسے اس مسائل کا پاکستان کے قانون کے مطابق حل بتایا جاتا ہے۔ باقاعدہ لیگل ایگریمنٹ سائن کیا جاتا ہے اور خدمات مہیا کی جاتی ہیں۔ جس سے مالکان پرسکون ہو کر اپنے کاروبار کی ترقی اور زیادہ منافع کے لئے فوکس ہو کر کام کرتے ہیں اور مسائل ریڈاپ (REDAP)کے حوالے کر دیئے جاتے ہیں اچھے برے کلائنٹس ہر بزنس میں ہوتے ہیں۔ ریڈاپ (REDAP)قانون کے دائرہ میں رہ کر بہترین لیگل سروسز فراہم کر رہی ہے۔ اس لئے اس کے مطمئن کلائنٹس 98 فیصد ہیں۔ چند مخالفین نے غلط سروسز بیان کر کے نیب میں جھوٹی درخواستیں دے دیں جو بے بنیاد ہیں۔ مخالفین کا منفی پروپیگنڈہ ہے۔ ایسی چھوٹ نوعیت کی چند بے بنیاد شکایات نیب کے دائرہ کار میں بھی نہ آتی ہیں، پاکستان کی تعمیر و ترقی پاکستان کے اداروں کی بہترین اچھی کارکردگی اور عوام کو نئی بہترین خدمات فراہم کرنے کے لئے ریڈاپ (REDAP)حکومت پاکستان کو بطور گورنمنٹ کنسلٹنٹ فری سروسز فراہم کر رہا ہے۔ ریٹائرڈ اور تجربہ کار افسران ریڈاپ (REDAP)کے پلیٹ فارم سے ریسرچ کر کے حکومتی اداروں کو بیرون ممالک کے کامیاب تجربوں، پالیسیوں اور کمپنیز کو متعارف کروا رہے ہیں اور ملک کی فلاح و بہبود کے لئے اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.