امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکی پر بڑے پیمانے پر کڑی شرطیں عائد کرنے کا عندیہ دیا
پیر 14 اکتوبر 2019 20:25
(جاری ہے)
امریکی صدر نے وضاحت کی کہ ہم خود کو ایک ایسی جنگ میں جھونکنا نہیں چاہتے جس کے متحارب گروہ ایک دوسرے سے دو صدیوں سے جنگ کر رہے ہوں۔صدر ٹرمپ نے یورپی ممالک کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے لکھا کہ یورپی ممالک کے پاس کردوں کی قید میں اسیر اپنے ملک سے تعلق رکھنے والے داعش جنگجو کو تحویل میں لینے کا نادر موقع ہے تاہم وہ ایسا نہیں کر رہے ہیں۔
امریکی صدر نے لکھا کہ یورپی ممالک داعش سے چھٹکارا تو چاہتے ہیں تاہم اس کے لیے کوئی قیمت ادا کرنا نہیں چاہتے بلکہ وہ چاہتے ہیں کہ خود محفوظ رہیں اور امریکا کو قربانی دینے دیں۔اپنی ایک اور ٹویٹ میں ڈونلڈ ٹرمپ نے لکھا کہ یورپی ممالک سمجھتے ہیں کہ کرد خود سے داعش جنگجوئوں کو چھوڑ رہے ہیں تاکہ عالمی قوتوں کو متوجہ کیا جا سکے۔ اگر ایسا ہے بھی تو مفرور داعش جنگجوو?ں کو ترکی یا یورپی ممالک انہیں اپنے بارڈر پر پکڑ سکتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
سٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1ارب ڈالر موصول ، ترجمان کی تصدیق
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
-
علی امین گنڈا پور کے گوشواروں میں غلط بیانی کا معاملہ
-
رانا ثناءاللہ کو وزیرِاعظم کا مشیر برائے سیاسی وعوامی اُمور تعینات کردیا گیا
-
ایل این جی ریفرنس کی واپسی شاہد خاقان کی بے گناہی کا ثبوت ہے‘ سعد رفیق
-
پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ ، ویرفکیشنزکی مفت سہولت ختم ،ہزاروں کی فیس ادا کرنا ہوگی
-
مذاکرات ہوں گے تو سب کو بتائیں گے،چیئرمین تحریک انصاف
-
لندن میں تلوار سے حملہ، پانچ افراد زخمی
-
رفح پر حملہ ہر حال میں کیا جائے گا، نیتن یاہو
-
جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کا مداخلت نہ ہونے کا اعتراف
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کے دوران سرمایہ کاری کا کوئی معاہدہ نہ ہونے کا انکشاف
-
فرٹیلائزر کمپنیوں نے یوریا کھاد کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ واپس لینے کے لیے وقت مانگا،فرٹیلائزر کمپنیوں نے 3 دن کا وقت مانگ لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.