سنٹرل پنجاب نے ناردرن کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 وکٹوں سے شکست دے دی
اوپنر احمد شہزاد کی ناقابل شکست سنچری نے میچ کا پانسہ پلٹ دیا
منگل 15 اکتوبر 2019 23:51
(جاری ہے)
35 گیندوں کا سامنا کرنے والے آصف علی نے 10 چھکوں اور 4 چھوکوں کی مدد سے 93 رنز کی برق رفتار اننگز کھیلی۔
محمد نواز نے 50 رنز بنائے۔کپتان عماد وسیم نے آخری اوور میں 5 گیندوں پر 22 قیمتی رنزجوڑ کر ٹیم کا مجموعہ 222 تک پہنچادیا۔ مقررہ 20 اوورز میں ناردرن کے 6 کھلاڑی پویلین واپس لوٹے۔سنٹرل پنجاب کی جانب سے فہیم اشرف نے 3 کھلاڑیوں کو آو?ٹ کیا۔ جواب میں سنٹرل پنجاب کی اننگز کا آغازبھی متاثرکن نہ تھا۔ سنٹرل پنجاب کے محض 17 رنز پر 2 کھلاڑی پویلین واپس لوٹ چکے تھے۔ کپتان بابر اعظم 4 اور کامران اکمل 6 رنز بنا کر آو?ٹ ہوئے۔ اوپنر احمد شہزاد نیذمہ دارانہ کھیل کا مظاہرہ کیا اور دوسرے اینڈ سے تن تنہا ناردرن کی مضبوط باو?لنگ لائن اپ کا سامنا کرتے رہے۔اختتامی اوورز میں سعد نسیم اور فہیم اشرف نے جیت میں کلیدی کردار ادا کیا۔ احمد شہزادنے سعد نسیم کے ساتھ مل کرچھٹی وکٹ کے لیے 80رنز کی شراکت قائم کی۔ سعد نسیم کے آئوٹ ہونے کے بعد احمد شہزاد اور آلراو?نڈر فہیم اشرف کے درمیان57 رنز کی شراکت قائم ہوئی۔ سنٹرل پنجاب کی ٹیم نے مطلوبہ ہدف ایک گیند قبل حاصل کرلیا۔ ناردرن کی جانب سے عماد وسیم نی3 کھلاڑیوں کو آو?ٹ کیا۔ایونٹ میں بدھ کے روز 2 میچز کھیلے جائیں گے۔ پہلے میچ میں خیبرپختونخوا اور سندھ جبکہ دوسرے میچ میں سنٹرل پنجاب اور بلوچستان کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
آسٹریلیا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی، چیئر مین پی سی بی کا دو ٹوک بیان
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے بھارت نے اسکواڈ کا اعلان کردیا، روہت شرما قیادت کرینگے
-
ہاکی کی بہتری کیلئے میرٹ پر فیصلے کیے گئے ،عالمی سطح پر ملک کی نمائندگی کرنا یقینا ایک قا بل فخر بات ہے ،رانا مشہود
-
پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا امریکہ میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ
-
پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل چیلنج کپ 2023 فائنل راؤنڈ کا آغاز یکم مئی سے ہوگا
-
عامروسیم میموریل پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کے حوالے سے اجلاس
-
ڈی او کے بی کرکٹ ٹورنامنٹ مستنگ کلیمنگ نے جیت لیا
-
کرکٹ سیریزکے ٹکٹس کی فروخت میں بے ضابطگیاں، ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کردیں
-
ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان مئی کے وسط میں کیے جانیکا امکان
-
باسط علی نے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے اپنے 15 رکنی اسکواڈ سے محمد عامر کو اسکواڈ سے باہر کردیا
-
فٹبال لیگ سیری اے، پہلی بار خواتین پر مشتمل ریفریز کا تقرر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.