Live Updates

ْوزیر اعظم عمران خان نے وفد کے ہمراہ مسجد نبوی میں نوافل ادا کئے ،وضہ رسول ؐ پر حاضری دی

وزیر اعظم نے پاکستان کی ترقی وخوشحالی ، امت مسلمہ میں امن، اتحادو یگانگت کے لئے خصوصی دعائیں کیں

بدھ 16 اکتوبر 2019 13:31

ْوزیر اعظم عمران خان نے وفد کے ہمراہ مسجد نبوی میں نوافل ادا کئے ،وضہ ..
مدینہ منورہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اکتوبر2019ء) وزیر اعظم عمران خان نے اپنے وفد کے ہمراہ مسجد نبوی میں نوافل ادا کئے اورروضہ رسول ؐ پر حاضری دی ۔ وزیر اعظم نے پاکستان کی ترقی وخوشحالی ، امت مسلمہ میں امن، اتحادو یگانگت کے لئے خصوصی دعائیں کیں-
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :