حکومت کا ایک سال گزرنے کے باوجود میٹرو ٹرین کا منصوبہ تاحال حکومت کی دانستہ غفلت کا شکار ہے‘ذکر اللہ مجاہد
جماعت اسلامی لاہور آئندہ بلدیاتی انتخاب میں صاف ستھری، دیانتدار اور باصلاحیت قیادت فراہم کرے گی‘تقریب سے خطاب
بدھ 16 اکتوبر 2019 15:35
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے دفتر جماعت اسلامی لاہور کامیاب آزادی کشمیر مارچ کے انعقاد پر انتظامی کمیٹیوں اور ذمہ داران کے اعزاز دیئے گئے استقبالیہ تقریب میں شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
ذکر اللہ مجاہد نے مزید کہا کہ اہل لاہور کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ جنہوں نے مظلوم کشمیری مسلمانوں بھائیوں کے لیے اس پروگرام میں ایک بہت بڑی تعداد میںشرکت کر کے کشمیری مسلمانوں کو طاقتوار پیغام دیا ہے کہ لاہور سمیت پوری پاکستانی قوم کشمیریوں کی پشتی بان ہے اور اس مشکل کھڑی میں کشمیر کی آزادی کیلئے ہر قربانی دینے کیلئے تیار ہے۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر کی آزادی تک جماعت اسلامی کی جدوجہد لاہور سمیت ملک بھر میں جاری رہے گی۔ ہم حکومت اور افواج پاکستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ بزدل ہندوں سے ڈرنے کی بجائے اللہ پر پروسہ کرتے ہوئے ہمیں اپنے کشمیری مسلمان بھائیوں کی آزادی کے لیے عملی اقدامات کرنے چاہیے۔ امیر لاہور ذکر اللہ مجاہدنے حکومت سے مطالبہ کیا کہ بلدیاتی انتخابات جلد از جلد کروائے جائیں تاکہ شہر لاہور کے گلی محلوں کے مسائل کو حل کیا جا سکے۔ اس موقع پر انہوں نے اس عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جماعت اسلامی لاہور آئندہ بلدیاتی انتخاب میں شہریان لاہور کو ایک صاف ستھری، دیانتدار اور باصلاحیت قیادت فراہم کرے گی جو خدمت خلق کے جذبے سے سرشار عوامی مسائل کروانے میں مدد گار ثابت ہو گی۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.