ظ*شوبز سے وابستہ لوگوںکی زندگی شایددوسروں کی نسبت زیادہ مشکل ہوتی ہے ‘مہک نور
اتوار 20 اکتوبر 2019 19:30
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں مہک نورنے کہا کہ بعض اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ شدید بخار یا کام کرنے کا دل نہ چاہنے کے باوجود آپ کو اپنی کمٹمنٹ پوری کرنا ہوتی ہے اور اسٹیج پر جانا ہوتا ہے او ریہی صورتحال فلموں کی شوٹنگ کے دوران بھی ہوتی ہے۔
فنکار بڑا حساس ہوتا ہے لیکن کیونکہ اس نے لوگوں کو تفریح کا سامان مہیا کرنا ہے اور اسے نہ چاہتے ہوئے بھی اپنے چہرے پر خوشیاں دکھاناہوتی ہیں۔ مہک نور نے کہا کہ عام لوگ شوبز کی چکاچوندکو دیکھ کرشاید یہ سمجھتے ہیں کہ ہمیں کوئی دکھ اور تکلیف نہیںہوتی لیکن ہماری زندگی اس سے کہیں زیادہ مشکل ہے۔ انہوں نے کہاکہ اکثر لوگ ہم سے اس بارے میں سوال کرتے ہیں لیکن جب انہیں حقیقت سے آگاہی حاصل ہوتی ہے تو وہ داد دئیے بغیر نہی رہتے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.