آزادی مارچ میں تمام اپوزیشن جماعتوں کی مشترکہ شرکت خوش آئند ہے۔ مولانا عبدالکریم عابد کی قیادت میں وفد کی اے این پی سینیٹر شاہی سید سے ملاقات
اتوار 20 اکتوبر 2019 22:40
(جاری ہے)
وفد میں جے یوآئی کے صوبائی فنانس سیکرٹری مولانا محمد غیاث، مولانا حماد اللہ شاہ، ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری سندھ محمد سمیع سواتی، جے یو آئی ضلع جنوبی کے امیر مولانا نور الحق ، منیر احمد شاہ فاروقی ، مولانا عاصم کریم ، عبدالقیوم ودیگر شامل تھے۔
ملاقات میں سندھ سے آزادی مارچ کے حوالے جماعتی سطح پر مختلف امور زیر بحث آئے ، دونوں جماعتوں کے رہنماں نے آزادی مارچ اسلام آباد میں قافلوں کی مشترکہ شرکت کیلئے تجاویز پر بھی غور کیا ۔ اے این پی کے سندھ صدر سینیٹر شاہی سید نے آزادی مارچ میں مرکزی قیادت کی طرف سے ہدایات کی توثیق کرتے ہوئے سندھ سے بھرپور شرکت کے عزم کا اظہار کیا ۔اس کا باقاعدہ اعلان جلد جے یوآئی اور اے این پی کے مشترکہ پریس کانفرنس میں کیاجائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.