ویوو نے پاکستان میں اپنی وائی سیریز کا نیا کم قیمت سمارٹ فون وائے 11 متعارف کروا دیا
ویوو کے وائے سیریز سمارٹ فونز نوجوان نسل کے لیے بہترین فیچرز اور اپنی قیمت کے حوالے سے کافی مشہور ہیں
پیر 21 اکتوبر 2019 16:48
ویوو کے اس نئے فون میں پشت پر ڈوؐل کیمرہ نصب ہے جس میں مرکزی کیمرہ 13میگا پکزل جب کہ تصویر میں مزید بہتری لانے کے ساتھ 2 میگا پکزل کا ڈیپتھ کیمرہ بھی موجود ہے۔
(جاری ہے)
اس ڈوؐل کیمرہ کے ساتھ آپ نہ صرف خوبصورت پورٹریٹس لے سکتے ہیں بلکہ روز مرہ کی تمام تصاویر بھی دن ہو یا رات باآسانی اتاری جاسکتی ہیں۔
سیکیورٹی کے معیار کے حوالے سے بھی یہ فون فلیگ شپ سے کس طور کم نہیں۔ فون میں نہ صرف پشت پر فنگر پرنٹ سکینر نصب ہے۔ بلکہ اسکا فیس ان لاکنگ سسٹم محفوظ اور تیز تر ان لاکنگ فراہم کرتا ہے۔
قیمت اور دستیابی:
ویوو وائے 11آج سے پاکستان بھر میں 23,999 کی بہترین قیمت میں دستیاب ہے۔ یہ سمارٹ فون پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی سے منظور شدہ ہے اور زونگ صارفین کے لیے فون کے ساتھ مفت موبائل انٹرنیٹ کی سہولت بھی موجود ہے۔ فون دو بہترین رنگوں Mineral Blue اور Agate Red میں فروخت کے لیے پیش کیا گیا ہے۔
مزید اہم خبریں
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.