نیب راولپنڈی نے سوسائٹیوں کے نام پر عوام سے لوٹے گئے ایک ارب 95 کروڑ برآمد کر لئے
منگل 22 اکتوبر 2019 17:00
(جاری ہے)
ملزم نے تفتیشی آفیسر سیماب قیصر کے سامنے ایک ارب 95 کروڑ پلی بارگین کے ذریعے واپس کرنے پر رضامندی ظاہر کی۔ ڈائریکٹر جنرل نیب راولپنڈی عرفان نعیم منگی نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ نیب چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال کی دانشمندانہ قیادت میں معاشرہ کو بدعنوان عناصر سے پاک کرنے کیلئے اپنی کوششیں جاری رکھے گا تاکہ مادر وطن کو کرپشن فری پاکستان کے خواب کو عملی تعبیر دی جا سکے۔
انہوں نے کہا کہ نیب بدعنوان عناصر سے لوٹی گئی رقم وصول کرنے کیلئے ہر ممکن کوششیں کر رہا ہے تاہم غیر منظور شدہ سکیموں یا زیادہ منافع کے لالچ میں سرمایہ کاری کا خاتمہ ہونا چاہئے اور اس کی حوصلہ شکنی ہونی چاہئے۔ انہوں نے عوام پر زور دیا کہ وہ صرف حکومت سے منظور شدہ سکیموں، بینکنگ نظام اور سرمایہ کار کمپنیوں میں سرمایہ کاری کریں۔ ڈائریکٹر جنرل نیب نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ راولپنڈی بیورو بدعنوانی میں ملوث ہائوسنگ سوسائٹیوں کے بااثر افراد کو پکڑنے کیلئے پرعزم ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.