ماڈل کورٹس میں دومجرموں کو سزائے موت اور 9 کو عمر قید کی سزا سنائی گئی
منگل 22 اکتوبر 2019 20:29
(جاری ہے)
اسی طرح پنجاب میں قتل کی20 اور منشیات کی77، سندھ میں قتل کی17 اور منشیات کی25، خیبر پختونخوا میں قتل کی13اور منشیات کی29 جبکہ بلوچستان میںقتل کی02 اور منشیات کے ایک مقدمہ کا فیصلہ ہوا۔تمام عدالتوں نے دو مجرموں کو سزائے موت اور09کو عمر قید کی سزا سنائی جبکہ دیگر32مجرمان کو کل49سال 16دن قید اور22483910 روپے جرمانہ کی سزا سنائی۔
اسی طرح پاکستان بھر میں قائم ہونے والی125 سول ایپلٹ ماڈل کورٹس نے مجموعی طور پر410ویوانی، فیملی اور رینٹ اپیلوں و درخوست نگرانی کے فیصلے کر دیے۔اسی طرح پاکستان بھر میں قائم ہونے والی158 ماڈل مجسٹریٹس عدالتوں نی427مقدمات کے فیصلے کر دیے۔ تمام عدالتوں نی1144 گواہان کے بیانات قلمبند کیے۔مجموعی طور پر173مجرمان کو135سال،22ماہ اور30دن قید اور14936868روپے جرمانہ کی سزا سنائی۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.