جھوٹے گواہوں کو نہیں چھوڑیں گے، سپریم کورٹ
جھوٹے گواہان نے عدالت کو گمراہ کیا ان کے خلا ف خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی،چیف جسٹس کے ریما رکس عدا لت نے ڈسٹرکٹ سرگودھا میں چھریوں کے وار سے قتل سے متعلق کیس میں جھوٹی گواہی کی بنا پر ظفر عباس اور مقصود حسین کو 28 اکتوبر کو طلب کر لیا
منگل 22 اکتوبر 2019 20:56
(جاری ہے)
چیف جسٹس کا مزید کہنا تھا کہ جھوٹے گواہان نے عدالت کو گمراہ کیا ہے، دونوں گواہان موقع پر موجود نہیں تھے مگر انہوں نے خود سے کہانی بنا کر پیش کی۔عدالت نے جھوٹی گوہی کی بنا پر ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے ذوالفقار حسین شاہ کو بری کر دیا، ٹرائل کورٹ نے ذوالفقار حسین شاہ کو سزائے موت سنائی تھی جب کہ جعفر شاہ کو بری کر دیا گیا تھا۔چیف جسٹس آف پاکستان آسف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے اس مقدمے کی سماعت کی۔
مزید اہم خبریں
-
اسرائیل رفح میں فوجی کارروائیاں بند کرے، عالمی عدالت کا حکم
-
بھارت میں انتخابی حربے اور مسلمانوں کا خوف
-
عالمی عدالت انصاف: اسرائیل کو رفح میں فوجی کارروائی روکنے کا حکم
-
وفاقی وزیرجام کمال خان نے وزارت تجارت سے منسلک اداروں میں شفافیت کے لئے تین سال کی آڈٹ رپورٹ طلب کر لی
-
پاکستانی طلبہ کو کرغزستان سے وطن واپس لانے کا آپریشن ختم کردیا گیا
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے ملک کے سب سے بڑے ملتان روڈ انٹر چینج کا افتتاح کردیا
-
پنجاب کابینہ نے عمران خان اور دیگر کیخلاف قانونی کارروائی کی منظوری دے دی
-
فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنا حماس کے لیے ’انعام‘ نہیں، بوریل
-
پیرس کی مشہور شاہراہ پر ’دنیا کا سب سے بڑا دسترخوان‘ سجے گا
-
پاکستان: مارخور کے تحفظ کے عالمی دن پر علاقائی تعاون پر زور
-
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں آج پھر 1800 روپے کی بڑی کمی ہوگئی
-
خیبرپختونخواہ حکومت نے آئندہ مالی سال کیلئے 100 ارب روپے سرپلس بجٹ پیش کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.