پاکستان سمیت دنیا بھر میں چنبل ( سورائسسPsoriasis ) سے بچائوکا عالمی دن 29اکتوبر کو منایا جائے گا

جمعرات 24 اکتوبر 2019 13:28

پاکستان سمیت دنیا بھر میں چنبل ( سورائسسPsoriasis ) سے بچائوکا عالمی دن 29اکتوبر ..
ٹھٹھہ صادق آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اکتوبر2019ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں چنبل ( سورائسسPsoriasis ) سے بچائوکا عالمی دن 29اکتوبر کو منایا جائے گا اس دن کے منانے کا مقصد سورائسس (Psoriasis) کے حوالے سے معلومات اور اس سے بچائو کیلئے احتیاطی تدابیر سے متعلق شعور و آگاہی پیدا کرنا ہے۔

(جاری ہے)

اس دن کے حوالے سے ملک بھر میں وزارت صحت اور این جی اوز کے زیر اہتمام کانفرنسز، خصوصی سیمینارز،واک اور تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا جس میں طبی ماہرین عوام کو چنبل سورائسس (Psoriasis ) کی اقسام ،وجوہات،علامات،علاج معالجہ اور حفاظتی تدابیر سے آگاہ کریں گے عالمی ادارہ صحت کی ایک رپورٹ کے مطابق دنیا بھر کی آبادی کاتقریباً تین فیصد چنبل کے مرض کا شکار ہے ۔

عالمی سطح پر ہر سال چنبل سورائسس (Psoriasis ) کا عالمی دن 29اکتوبر کو دنیا بھر کے 125ملین چنبل کے مریضوں کی آواز دنیا بھر تک پہنچانے کیلئے ایک تہوار کے طور پر منایا جاتا ہیکو میانوالی جیل میں پھانسی دی گئی تھی جس سے غازی علم دین شہید شہادت کے رتبے پر فائز ہو گئے ۔امت مسلمہ اس عظیم عاشق رسول ؐ کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ہر برس ان کی یاد مناتی ہے۔