پشاور‘ یو ایس پاک انرجی سنٹر انجینئرنگ یونیورسٹی کے حوالے

ہفتہ 26 اکتوبر 2019 12:09

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اکتوبر2019ء) انجینئرنگ یونیورسٹی کے زیر اہتمام یو ایس ایڈ کے تعاون سے چلنے والے یوایس پاک انرجی سنٹر کے پراجیکٹ کی تکمیل کے بعد سنٹر کو یونیورسٹی کے حوالے کردیاگیایونیورسٹی نے سنٹر کا انتظام سنبھالتے ہوئے انجینئرنگ ڈاکٹر رضوان گل کو سنٹرکاڈائریکٹر تعینات کردیا ‘ انجینئرنگ یونیورسٹی سنڈیکیٹ نے اس کی باقاعدہ منظوری دیدی۔

متعلقہ عنوان :