پشاوریونیورسٹی میں کتب میلہ 4 نومبرکوہوگا

جمعرات 31 اکتوبر 2019 12:00

پشاوریونیورسٹی میں کتب میلہ 4 نومبرکوہوگا
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 اکتوبر2019ء)ایریاسٹڈی سنٹرپشاوریونیورسٹی میں نیشنل بک فائونڈیشن کے اشتراک سے 4 نومبرکوکتب میلہ منعقدہوگاجس میں ایجوکیشن سمیت مختلف موضوعات کی کتب رعایتی قیمتوں پرفروخت کی جائیں گی۔