سینڈرا بلک کا نیٹ فلیکس کے ساتھ فلم بنانے کا معاہدہ
بدھ 6 نومبر 2019 12:56
(جاری ہے)
امریکی میڈیا کے مطابق 55 سالہ سینڈرا بلک جو 2010 اور 2014 میں دنیا کی سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارہ رہ چکی ہیں نے برطانوی منی سیریز ’’اًن فورگیون‘‘ سے ماخوذ فلم میں کام کے لئے نیٹ فلیکس سے معاہدہ کیا ہے، سینڈرا اس فلم کی پروڈکشن میں بھی حصہ دار ہوں گی۔
فلم کے کہانی کار کرسٹوفر میکوئر ہوں گے جنہوں نے ہالی وڈ فلم ’’مشن ایمپوسیبل- روگ نیشن ‘‘کی ہدایتکاری اور کہانی لکھی تھی۔ذرائع کے مطابق نیٹ فلیکس کی اس فلم کی ہدایتکار نورا فنگشیٹ ہوں گے۔فلم کی کہانی ایک ایسی عورت پر مبنی ہے جو قتل کے جرم میں اپنی زندگی کے 15 سال جیل میں گزارنے کے بعد چھوٹی بہن سے دوبارہ رابطہ قائم کرنے کر تی ہے ۔یاد رہے کہ سینڈرا بلک اس سے قبل نیٹ فیلکس کے ساتھ بلاک بسٹر ویب فلم کر چکی ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارعامر خان کی فلم ’’لاہور1947 ‘‘ اگلے سال ریلیز ہوگی
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں‘ مایا خان
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.