تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح 1519.25 فٹ جبکہ بجلی کی پیداوار 1114 میگاواٹ رہ گئی

بدھ 6 نومبر 2019 21:32

تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح 1519.25 فٹ جبکہ بجلی کی پیداوار 1114 میگاواٹ رہ ..
ہری پور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 نومبر2019ء) تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح 1519.25 فٹ جبکہ بجلی کی پیداوار 1114 میگاواٹ رہ گئی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح 1519.25 فٹ ہو گئی، ڈیم میں پانی کی آمد 28400 اور اخراج 65 ہزار کیوسک ہے جبکہ تربیلا ڈیم کے 7 پیداوار ی یونٹ بند اور 10 پیداواری یونٹس سے 1114 میگاواٹ بجلی کی پیداوار ریکارڈ کی گئی۔

متعلقہ عنوان :