سیمنٹ کی فروخت میں اضافہ،چار ماہ کے دوران فروخت کا حجم16.09 ملین ڈالر رہا
بدھ 6 نومبر 2019 23:16
(جاری ہے)
آل پاکستان سیمنٹ مینو فیکچررز ایسوسی ایشن (اے پی سی ایم ای) کے اعداد و شمار کے مطابق جاری مالی سال میں سیمنٹ کی فروخت میں اضافے سے صنعت پر مثبت اثرات مرتب ہوئے ہیں، گزشتہ مالی سال جولائی تا اکتوبر (2018ئ) سیمنٹ کی مجموعی فروخت 15.42 ملین ٹن رہی تھی جبکہ جاری مالی سال کے اسی عرصے کے دوران فروخت کا حجم 16.09 ملین ٹن تک پہنچ گیا۔
شعبے کے ماہرین نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے (سی پیک) کے دوسرے مرحلے پر عمل درآمد اور نیا پاکستان ہائوسنگ سکیم کے تحت منصوبوں کے آغاز سے سیمنٹ کی صنعت پر مثبت اثرات مرتب ہونے کی توقع ہے۔ انہوں نے کہا کہ تعمیراتی سرگرمیوں میں اضافے سے سیمنٹ کی مقامی مارکیٹوں میں فروخت بڑھنے کا امکان ہے جبکہ دوسری جانب برآمدات کے فروغ سے قیمتی زرمبادلہ کمانے میں بھی مدد ملے گی۔مزید تجارتی خبریں
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.