ویٹرنری یونیو رسٹی میں پرو فیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پا شا کے اعزاز میں الودا عی تقریب کا انعقاد
جمعہ 8 نومبر 2019 22:13
(جاری ہے)
اُ نہو ں نے یونیورسٹی کی مو جو د ہ لیڈر شپ کو نصیحت کی کہ سینٹر فار با ئیو لوجکس ویکسین پرو ڈکشن یونٹ کے قیام ، ٹیکنا لو جی ٹر انسفر اور سیواس نا رووال کی اپ گر یڈیشن اولین تر جیحات میں شا مل کر یں او ریونیورسٹی کی تر قی کے لیئے جہا ںمیری ضرورت پیش آئے میں ہمہ وقت حا ضر ہو ں۔
قبل ازیں پروفیسر ڈاکٹر مسعود ربا نی نے پرو فیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پا شا کی ویٹر نری یونیورسٹی میں بطور وائس چانسلر اور فیکلٹی ممبر 44 سا لہ خد مات کے بارے میں شر کا کو تفصیلی بتاتے ہو ئے کہا کہ پروفیسر پاشا کی قیا د ت میں ویٹر نر ی یو نیو سٹی نے ٹاپ ورلڈایشیا یونیورسٹیوں کی ٹائم ہا ئیر ایجو کیشن اور کیو ایس یونیورسٹیز رینکنگ میں نما یا ں پو زیشن حا صل کی۔ ویٹر نر ی یو نیو سٹی نے ہا ئیر ایجو کیشن کمیشن کی سپور ٹس رینکنگ میں پاکستان بھر کی پبلک سیکٹر ز کی جامعا ت میں تیسر ی پوزیشن جبکہ اعلی معیار تعلیم کی بدو لت ہا ئیر ایجو کیشن کمیشن کی رینکنگ میں دسویں پو زیشن بھی حا صل کی۔ پروفیسر ربا نی نے کہا کہ ان کے ٹنیور کے دوران یونیورسٹی نے تین بین الا قوا می فنڈ نگ پرا جیکٹ ایک آسٹر یلین گورنمنٹ سے اور دو امریکن گورنمنٹ سے حا صل کیئے۔ پرو فیسر پا شا چولستان یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسزبہا ولپور کے قیام میں فوکل پر سن کے فرا ئض بھی انجا م دے چکے ہیں۔ ویٹر نری سا ئنسز کے شعبے میں اعلی خد مات پیش کر نے کے اعتراف میں پرو فیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پا شا کو2016 میں صدارتی اعزاز" ستارہ ء امتیا ز-"سے نوا زا گیا ۔قبل ازاں وہ ہا ئیر ایجو کیشن کمیشن کی طر ف سے 2009 میں بیسٹ یو نیو رسٹی ٹیچر کا ایوارڈ بھی حا صل کر چکے ہیں۔ پروفیسر ربا نی نے کہا کہ اُ نہو ں نے ویسٹ ورجینیا یونیورسٹی امر یکہ سے اینیمل نیو ٹر یشن کے مضمو ن میں پی ایچ ڈی کی ڈگر ی حا صل کی۔پرو فیسر پا شا تعلیم و تحقیق اور لا ئیو سٹا ک سیکٹر میں گذ شتہ 40سا ل سے پیشہ وارا نہ خد ما ت سر انجام دے ر ہے ہیں ۔اُ نہو ںنے 140 تحقیقی مقا لے لکھے اور 142ایم فل اور 23 پی ایچ ڈی سکا لرز سپر وا ئز کئے ۔تقریب کے اہتمام پر شر کا کے ہمراہ کیک بھی کا ٹا گیا۔مزید تعلیم کی خبریں
-
پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کا ادارہ ختم کرنے کا فیصلہ
-
میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے امتحانات سرکاری سکولوں کے لیے درد سر بن گئے
-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی وزراء صحت کی بطور مہمان خصوصی شرکت
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.