سیمنٹ کی فروخت کا حجم16.09 ملین ٹن سے بڑھ گیا
منگل 12 نومبر 2019 23:13
(جاری ہے)
آل پاکستان سیمنٹ مینو فیکچررز ایسوسی ایشن (اے پی سی ایم ای) کے اعداد و شمار کے مطابق جاری مالی سال میں سیمنٹ کی فروخت میں اضافے سے صنعت پر مثبت اثرات مرتب ہوئے ہیں، گزشتہ مالی سال میں جولائی تا اکتوبر 2018ئ میں سیمنٹ کی مجموعی فروخت 15.42 ملین ٹن رہی تھی جبکہ جاری مالی سال کے اسی عرصے کے دوران فروخت کا حجم 16.09 ملین ٹن تک پہنچ گیا۔
شعبہ کے ماہرین نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے (سی پیک) کے دوسرے مرحلے پر عمل درآمد اور نیا پاکستان ہائوسنگ سکیم کے تحت منصوبوں کے آغاز سے سیمنٹ کی صنعت پر مثبت اثرات مرتب ہونے کی توقع ہے۔ انہوں نے کہا کہ تعمیراتی سرگرمیوں میں اضافے سے سیمنٹ کی مقامی مارکیٹوں میں فروخت بڑھنے کا امکان ہے جبکہ دوسری جانب برآمدات کے فروغ سے قیمتی زرمبادلہ کمانے میں بھی مدد ملے گی۔مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.