ڈاکٹرعدنان نواز شریف اور مریم نواز کے مابین پیغام رساں کا کردار ادا کرتے رہے
ڈاکٹر عدنان میڈیکل سلپس پر نواز شریف کا مریم نواز کے لیے پیغام لکھ کر لاتے تھے
سمیرا فقیرحسین بدھ 13 نومبر 2019 16:38
(جاری ہے)
ڈاکٹر عدنان نواز شریف کی طبیعت سے متعلق مریم نواز اور شریف خاندان کو آگاہ کرتے تھے تاہم اب ان کے پیغام رساں کا کردار ادا کرنے کا بھی انکشاف ہوا ہے۔
خیال رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کے سروسز اسپتال میں زیر علاج رہنے کے دوران بھی ان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان ان کے ہمراہ رہے اور ان کے علاج کے لیے تشکیل دئے جانے والے میڈیکل بورڈ کا حصہ بھی رہے۔ نواز شریف کو طبی بنیادوں پر ضمانت ملنے تک ڈاکٹر عدنان روزانہ کی بنیاد پر اپنے ٹویٹر پیغامات میں نواز شریف کے پلیٹ لیٹس کی تعداد اور ان کی صحت کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کیا کرتے تھے۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ ڈاکٹر عدنان سابق وزیراعظم نواز شریف کے ذاتی معالج ہیں اور انہیں شریف خاندان کا قریبی سمجھا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ سابق وزیراعظم نواز شریف کے بیرون ملک روانگی کی خبروں پر بھی یہی اطلاعات آئی تھیں کہ بیرون ملک روانگی کے موقع پر نواز شریف کے ہمراہ ان کے بھائی شہباز شریف اور ڈاکٹر عدنان ان کے ہمراہ ہوں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.